the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
غازی آباد،28جولائی(ایجنسی) اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک بچی کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے. خودکشی کی وجہ بچی کی فیس نہ بھر جائے بتایا جا رہا ہے.
بتایا جا رہا ہے کہ بچی کے سکول کی فیس نہ جمع ہو پانے پر اسکول کی خاتون ٹیچروں نے بچی کے



گھر جم کر ہنگامہ کیا اور باپ کو تھپڑ بھی مارا.

اس سے پریشان لڑکی نے اپنے کمرے میں جا کر خودکشی کر لی. واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم تینوں خواتین کو پولیس اسٹیشن لے گئی. واقعہ سے ناراض خواتین نے ٹیچروں کی پولیس اسٹیشن میں جم کر پٹائی کر دی. پولیس نے لڑکی کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.